Ja Tujhe Maaf Kiya Lyrics - Nabeel Shaukat & Aima Baig Lyrics
Ja Tujhy Maaf Kia is a Pakistani song which is sung by Nabeel Shaukat and Aima Baig. Writer of the song is Sarwat Nazir

Singer | Nabeel Shaukat & Aima Baig |
Singer | Naveed Naushad |
Song Writer | Sarwat Nazir |
Ja Tujhy Maaf Kia Lyrics
جا تجھے معاف کیا
پیار کی راہ میں
مجھ کو یوں چھوڑنے والے
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے
جا تجھے معاف کیا
جا تجھے معاف کیا
دل کو توڑنے والے
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے
ستم ہے خدایا کیوں پیار بنایا
جو لوٹے دل کا جہاں
دل اتنا رلایا ہے غم مسکرایا
کیا اپنے ہیں انجان
ٹوٹ کر پیار کری دل جو بکھر جاتا ہے
عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے
اپنی دھڑکن کو میرے دل سے جوڑنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
بوجھ ہے دل پی محبت کا اتاروں کیسے
بوجھ ہے دل پی محبت کا اتاروں کیسے
کہہ کے دو بول یہ اک عمر گزاروں کیسے
رکھ دے پیمانے پی اپنو کو تولنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
ستم ہے خدایا کیوں پیار بنایا
جو لوٹے دل کا جہاں دل اتنا رلایا
ہے غم مسکرایا
کے اپنے ہیں انجان
پیار کی راہ میں
مجھ کو یوں چھوڑنے والے
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے
جا تجھے معاف کیا
جا تجھے معاف کیا
دل کو توڑنے والے
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے
ستم ہے خدایا کیوں پیار بنایا
جو لوٹے دل کا جہاں
دل اتنا رلایا ہے غم مسکرایا
کیا اپنے ہیں انجان
ٹوٹ کر پیار کری دل جو بکھر جاتا ہے
عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے
اپنی دھڑکن کو میرے دل سے جوڑنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
بوجھ ہے دل پی محبت کا اتاروں کیسے
بوجھ ہے دل پی محبت کا اتاروں کیسے
کہہ کے دو بول یہ اک عمر گزاروں کیسے
رکھ دے پیمانے پی اپنو کو تولنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
ستم ہے خدایا کیوں پیار بنایا
جو لوٹے دل کا جہاں دل اتنا رلایا
ہے غم مسکرایا
کے اپنے ہیں انجان
1 Comments:
Click here for CommentsOne of my favorite song
ConversionConversion EmoticonEmoticon