Koi Chand Rakh Lyrics - Rahat Fateh Ali Khan Lyrics
Koi Chand Rakh Pakistani Drama song, By Rahata Fateh Ali Khan

Singer | Rahat Fateh Ali Khan |
Koi Chand Rakh Lyrics
خواہش میری آتش بنی
کیا کیا مگر سازش بنی
خواہش میری آتش بنی
کیا کیا مگر سازش بنی
چھینے کوئی سانسیں میری
لوٹے میرا چینا
سونا لاگے میرا منوا
بجھنے لگے نینا
جیسے ستارا تقدیر ہارا
کر تا رہا التجہ
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
روکھے روکھے سے لمحے آواراپن کا صلہ
سوکھے سوکھے سے رشتنے بھیگا بھیگا گلا
روکھے روکھے سے لمحے آواراپن کا صلہ
سوکھے سوکھے سے رشتنے بھیگا بھیگا گلا
شب و روز کا ملنا تھا کیا
مرجھا کے یوں کھلنا تھا کیا
دل تھا میرا ٹوٹا ہوا
کہتا تھا بجھتا ہوا
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
سونا سونا وہ راستہ
کب میری منزل ہوا
کھویا کھویا وہ ملنا
کتنا مشکل ہوا
ہو ......سونا سونا وہ راستہ
کب میری منزل ہوا
کھویا کھویا وہ ملنا
کتنا مشکل ہوا
دو جسم تھے روحیں نہ تھی
ملنااگر ممکن نہیں
تو چھوڑ دے اس حال پر
سن لے مگر یہ دعا
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کیا کیا مگر سازش بنی
خواہش میری آتش بنی
کیا کیا مگر سازش بنی
چھینے کوئی سانسیں میری
لوٹے میرا چینا
سونا لاگے میرا منوا
بجھنے لگے نینا
جیسے ستارا تقدیر ہارا
کر تا رہا التجہ
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
روکھے روکھے سے لمحے آواراپن کا صلہ
سوکھے سوکھے سے رشتنے بھیگا بھیگا گلا
روکھے روکھے سے لمحے آواراپن کا صلہ
سوکھے سوکھے سے رشتنے بھیگا بھیگا گلا
شب و روز کا ملنا تھا کیا
مرجھا کے یوں کھلنا تھا کیا
دل تھا میرا ٹوٹا ہوا
کہتا تھا بجھتا ہوا
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
سونا سونا وہ راستہ
کب میری منزل ہوا
کھویا کھویا وہ ملنا
کتنا مشکل ہوا
ہو ......سونا سونا وہ راستہ
کب میری منزل ہوا
کھویا کھویا وہ ملنا
کتنا مشکل ہوا
دو جسم تھے روحیں نہ تھی
ملنااگر ممکن نہیں
تو چھوڑ دے اس حال پر
سن لے مگر یہ دعا
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جالے تیرے نام پر
1 Comments:
Click here for Comments😍😍
ConversionConversion EmoticonEmoticon