Dil Meri Na Sune Lyrics - Atif Aslam & Payal Dev Lyrics
Dil Meri Na Sune is Pakistani song which is sung by Pakistani singer Atif Aslam & Payal Dev
Singer | Atif Aslam & Payal Dev |
Dil Meri Na Sune Lyrics
میں نے چھانی عشق کی گلیبس تیری آہٹیں ملی
میں نے چاہا چاہوں نہ تجھے
پر میری ایک نہ چلی
عشق میں نگاہوں کو
ملتی ہیں بارشیں
پھر بھی کیوں کر رہا
دل تیری خواہشیں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
لایا کہاں مجھ کو یہ موه تیرا
راتیں نہ اب میری نہ میرا سویرا
جان لگا میری یہ عشق میرا
عشق میں نگاہوں کو
ملتی ہیں بارشیں
پھر بھی کیوں کر رہا
دل تیری خواہشیں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
دل تو ہے دل کا کیا
گستاخ ہے یہ
ڈرتا نہیں پاگل
بے باک ہے یہ
ہے رقیب خود کا ہی
عشق میں نگاہوں کو
ملتی ہیں بارشیں
پھر بھی کی کر رہا
دل تیری خواہشیں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
دل میری نہ سنے
دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے
دل کا میں کیا کروں
ConversionConversion EmoticonEmoticon