Tera Wo Pyar Lyrics in Urdu - Momina Mustehsan | Asim Azhar

Tera Woh Pyar Lyrics - Momina Mustehsan & Asim Azhar Lyrics

Tera Wo Pyar is Pakistani song, By Asim Azhar & Momina Mustehsan

Singer Momina Mustehsan & Asim Azhar

Tera Wo Pyar Lyrics

باتیں تیری کرتے ہوے 
 تھک کے سو جاتی ہوں سرھانے آسمان 
جانے کہاں مڑ جاتی ہیں 
دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں 
تیری طرح خوشبو چلے 
تارے ہماری طرح راتوں سے ملے 

سنی نہیں زمانے  کہانیاں 
کر دے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں 
یہ آرزو تھی کے دیکھے یہ دنیا 
ہم  جیسا کوئی دیوانہ نہیں 

کر دے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں 
 رات اندھیری مے چھپ رہے تھے 
غم اک سویرا ڈھونڈ رہے تھے 
پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے 
پھر گر پڑے 

کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں 
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں 
 تیرا وہ پیار یاد آے گا 
بھولے گا نہ یہ دل میرا 
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا 
تیرا وو پیار 
تیری وہ خموشاں 
کہہ دیتی تھیں وہ سبھی 
جو تو نہ کہ سکی 
کیسے بتاتی تجھے 
شرماتی تھی میں جیسے 
آنچل میں جلتا دیا 
کھوے کہاں مجھ کو بتا 
تیرا وہ پیار یاد آے گا 
بھولے گا نہیں یہ دل میرا 
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا 

Previous
Next Post »
Thanks for your comment