"SAB TERA" SONG Credit INFO
Singer Armaan Malik, Shraddha Kapoor
Movie: Baaghi3
Lyricist: Sanjeev Chaturvedi
Music: Amaal Mallik
Baaghi 3 Movie Song Sb Tera Lyrics In Urdu
نہ جیا زندگی ایک پل بھی
تجھ سے ہو کے جدا سن ذرا
بن تیرے مجھ سے ناراض تھا دل
تو ملا ہے تو ہے کہہ رہا
میں تو تیرے رنگ میں رنگ چکا ہوں
بس تیرا بن چکا ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں سب تیرا
میں تو تیرے ڈھنگ میں
ڈھل چکی ہوں
بس تیری بن چکی ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں
سب تیرا ، سب تیرا
سب تیرا ، سب تیرا
پھر دل کے راستوں پے
تیری آہٹ جو ہوئی
ہر دھڑکن جشن میں ہے
یہ عنایت جو ہوئی
میں تو تجھ سے مل کے جی اٹھی ہوں
تیری دھڑکن میں چھپی ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں
سب تیرا ،سب تیرا
سب تیرا ،سب تیرا
جس پل تو ساتھ میرے
اس پل میں زندگی ہے
تجھے پا کے پایا سب کچھ
کوئی خواہش اب نہیں ہے
میں تو بس تجھ سے ہی بنا ہوں
تیرے دل میں بوجہ ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں ہے
سب تیرا،سب تیرا
سب تیرا،سب تیرا
ConversionConversion EmoticonEmoticon