Mile Ho Tum Lyrics - Neha Kakkar & Tony Kakkar Lyrics
Mile Ho Tum is Indian song, By Neha Kakkar. Music and writer of song is Tony Kakkar

Singer | Neha Kakkar & tony Kakkar |
Music | Tony Kakkar |
Song Writer | Tony Kakkar |
Milay Ho Tum Lyrics
ملے ہو تم ہم کوبڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نے
قسمت کی لکیروں سے
ملے ہو تم ہم کو
بڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نے
قسمت کی لکیروں سے
تیری محبت سے سانسیں ملی ہیں
صدا رہنا دل میں قریب ہو کے
ملے ہو تم ہم کو
بڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نے
قسمت کی لکیروں سے
ملے ہو تم ہم کو
بڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نے
قسمت کی لکیروں سے
تیری چاہتوں میں کتنا تڑپے ہیں
ساون بھی کتنے تجھ بن برسے ہیں
زندگی میں میری ساری جو بھی کمی تھی
تیرے آ جانے سے اب نہیں رہی
صدا ہی رہنا تم میرے قریب ہو کے
چرایا ہے میں نے قسمت کی لکیروں سے
ملے ہو تم ہم کوبڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نےقسمت کی لکیروں سے
بانہوں میں تیری اب یارا جنّت ہے
مانگی خدا سے تو وہ منت ہے
تیری وفا کا سہارا ملا ہے
تیری ہی وجہ سے اب میں زندہ ہوں
تیری محبت سے ذرا امیر ہو کے
چرایا ہے میں نے قسمت کی لکیروں سے
ملے ہو تم ہم کوبڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نےقسمت کی لکیروں سے
تیری محبت سے سانسیں ملی ہیں
صدا رہنا دل میں قریب ہو کے
1 Comments:
Click here for CommentsAmazing my favorite song
ConversionConversion EmoticonEmoticon