Baaghi 3 Movie Song Faaslon Main Lyrics in Urdu



Faaslon Mein Song Detail
Movie: Baaghi 3
Lyrics by: Shabbir Ahmed
Singer: Sachet Tandon

Baaghi 3 Movie Song Faaslon Main Lyrics in Urdu


فاصلوں میں بٹ سکے نہ ہم جدا ہو کے 
میں بچھڑ  کے بھی رہا پورا تیرا ہو کے 

فاصلوں میں بٹ سکے نہ ہم جدا ہو کے 
میں بچھڑ  کے بھی رہا پورا تیرا ہو کے 

کیوں میرے قدم کو 
آگ کا دریا روکے 
کیوں ہم کو ملنے سے 
یہ دوریاں رو کے 

اب عشق کیا تم سے کریں 
ہم سا کوئی ہو کے 
سانس بھی نہ لے سکے 
تم سے الگ ہو کے 

میں رہوں قدموں کا تیرا 
ہمسفر ہو کے 
درد سارے مٹ گئے 
ہمدرد جب سے تو ملا 

کیوں سب ہم سے جل رہے ہیں 
کیوں ہم انکو کھل رہے ہیں 

ہاں یہ کیسا جنوں سا ہے 
ہم یہ کس راہ چل رہے ہیں 
ہاں میری اس بات کو 
تم آہ میں رکھنا 

دل ہوں دریا کا میں 
تم مجھ پی ہی بس چلنا 
ہر جنم میں عشق بن کے 
ہی مجھ سے ملنا 
تیری سانسوں سے ہے میری 
دھڑکنوں کے کافلے 

فاصلوں میں بٹ سکے نہ ہم جدا ہو کے 
میں بچھڑ  کے بھی رہا پورا تیرا ہو کے 

میں رہوں تیری زمین کا آسماں ہو کے 
میں بچھڑ کے بھی رہا پورا تیرا ہو کے

اور میں نہیں ہرگز رہوں گا داستان ہو کے  



Previous
Next Post »
Thanks for your comment