Song's Credit Details:
Song: Bekhayali
Movie: Kabir Singh
Singer: Sachet Tandon
Music: Sachet Parampara
Bollywood Song Bekhayali Lyrics In Urdu
بے خیالی میں بھی
تیرا ہی خیال آے
کیوں بچھڑنا ہے ضروری
یہ سوال آے
تیری نزدیکیوں
کی خوشی بے حساب تھی
حصّے میں فاصلے
بھی تیرے بے مثال آے
میں جو تم سے دور ہوں
کیوں دور میں رہوں
تیرا غرور ہوں
آ تو فاصلہ مٹا
تو خواب سا ملا
کیوں خواب توڑ دوں
بے خیالی میں بھی
تیراہی خیال آۓ
کیوں جدائی دے گیا تو
یہ سوال آے
تھوڑا سا میں خفہ او گیا
اپنے آپ سے
تھوڑا سا تجھ پی بھی
بے وجہ ہی ملال آے
ہے یہ تڑپن ہے یہ الجھن
کیسے جی لوں بنا تیرے
میرے اب سب سے ہے ان بن
بنتے کیوں یہ خدا میرے
یہ جو لوگ باگ ہے
جنگل میں آگ ہے
کیوں آگ میں جلوں
یہ ناکام پیار میں
خوش ہیں ہار میں
ان جیسا کیوں بنوں
راتیں دینگی بتا
نیندوں میں تیری ہات ہے
بولوں کیسے تجھ سے
تو تو خیالوں ساتھ ہے
بے خیالی میں بھی
تیرا ہی خیال آے
کیوں بچھڑنا ہے ضروری
یہ سوال آے
نظر کے آگے ہر اک منظر
ریت کی ترہ بکھر رہا ہے
درد تمہارا بدن میں میرے
زہر کی ترہ اتر رہا ہے
نظر کے آگے ہر اک منظر
ریت کی ترہ بکھر رہا ہے
درد تمہارا بدن میں میرے
زہر کی ترہ اتر رہا ہے
ازمانے آ زما لے روٹھا نہیں
فاصلوں سے ہونصلہ ٹوٹا نہیں
نہ ہے وو بیوفا اور نہ میں ہو بیوفا
وو میری عادتوں کی طرح چھوٹا نہیں
ConversionConversion EmoticonEmoticon