Song: Tum Ho
Lyrics: Shahzeb Tejani
Singer: Shahzeb Tejani
Music: Shahzeb Tejani
Music Label: Zee Music
Bollywood Song Tum Ho Lyrics In Urdu
جتنا تمہیں دیکھوں
اتنا میں سوچوں
کس طرح تم سے
لفظوں میں میں کہوں
جتنا تمہیں دیکھوں
اتنا میں سوچوں
کس طرح تم سے
لفظوں میں میں کہوں
تم ہو وہ دعا
جو مجھے مل گئی ہے
تو بھی زندگی جی لے ذرا
تم ہو وہ صبح
جو مجھے جگاۓ
زندگی تو زندگی جی لے ذرا
میرے زخم تو سیےگا
بگیر تیرے میں جیوںگا
جو مجھے تو نہ دکھے تو
میرے سپنو میں ملوں گا
فاصلے یہ تو مٹا دے
زندگی کو تو وجہ دے
میری دھڑکن تو بنا ہے
ساتھ میرا تو صدا دے
اس پل میں تم ہو
شاید کل نہ رہو
ساری عمر جس میں لمحہ بن جو
تم ہو وہ ہنسی
جو ہونٹوں پے جو سجی ہے
زندگی تو بھی جی لے ذرا
تم ہو وو کمی جو میرے دل میں تھی
زندگی اب کم ہو گئی ہے
جتنا تمہیں دیکھوں
اتنا میں سوچوں
کس طرح تم سے
لفظوں میں مین کہوں
ConversionConversion EmoticonEmoticon