Song: Khamoshiyan
Lyrics" Dweep Raj Kochar
Singer: Yuvraj Kochar
Music: Infra Musci
Music Label: T-Series
Hindi Song Khamoshiyan Lyrics By Yuvraj Kochar & Aalisha Panwar
خاموشیاں تنہایاں
جینے نہ دے یادیں تیری
تجھ سے جدا میں ہو گیا
یاد آتی ہے باتیں تیری
تیرے بنا جیا جاۓ نہ
بیچنیان ، بیتابیاں
یہاں وہاں جانے کہاں کہاں
ڈھندھوں تجھے میری جانے جہاں
ملا نہیں مجھے تیرا نشان
یہاں وہاں جانے کہاں کہاں
ڈھندھوں تجھے میری جانے جہاں
ملا نہیں مجھے تیرا نشان
سونا ہے دل کا جہاں ....
دیوانگی حد سے بڑھنے لگی
یہ زندگی شکوے کرنے لگی
تیرا خیال دل سے جاتا نہیں
کچھ بھی نظر تم بن آتا نہیں
تیرا جنون تیری جستجو
دل کو میرے تیری آرزو
میرا سکون تو ہی میرا جہاں
ڈھونڈوں میں تجھ کو کہاں .....
یہ وادیاں چپ ہیں چپ ہے فضا
یہ راستے چپ ہیں چپ ہے آسمان
کالی گھٹا چپ ہے چپکے کی شام
بہتی ہوا کرتی سرگوشیاں
بھولے جسے بن کے دیوانہ
ملے گی ووہ تیری جانے جانا
خوابوں میں ہے جو تیری جانے جان
سن لے تو دل کی صدا
خاموشیاں تنہائیاں
جینے نہ دے یادیں تیری
تیرے بنا جیا جے نہ
بیچنیان ، بیتابیاں
یہاں وہاں جانے کہاں کہاں
ڈھوندھوں تجھے میری جانے جہاں
ملا نہیں مجھے تیرا نشان
سونا ہے دل کا جہاں
ConversionConversion EmoticonEmoticon