Song: Baarish
Lyrics: Tony Kakkar
Singer: Sonu Kakkar & Nikhil D’Souza
Music: Tony Kakkar
Music Label: Desi Music Factory
Indian Song Baarish Lyrics In Urdu - Mahira Sharma & Paras Chhabra
دل یہ کانچ کا ہے
دل یہ کانچ کا ہے
پر اس کے ٹوٹنے کی آواز نہ سنی ہے
جتنا بھی سمبھالو یہ دل نہیں ہے سمبھلتا
درد کیسے دیکھو گے تم میرے دل کا
درد کیسے دیکھو گے تم میرے دل کا
بارش میں آسنوں کا پتا نہیں چلتا
بارش میں آسنوں کا پتا نہیں چلتا
تیری میری کہانی کے قصے بڑھے ہیں
ٹوٹا ہے دل بکھرے ہویے حصّے پڑے ہیں
آجا تو آجا ہے دل یہ پکارے
پاگل سا دل ہے یہ، کون سمبھالے
کیوں ہو گئے تم مجھ سے جدا
پیار سچا ہر کسی کو کیوں نہیں ملتا
پیار سچا ہر کسی کو کیوں نہیں ملتا
بارش میں آنسوں کا پتا نہیں چلتا
بارش میں آنسوں کا پتا نہیں چلتا
دل کے دردوں کی دوا ہوتی نہیں ہے
آنکھیں میری بھی بن تیرے سوتی نہیں ہیں
محبت جنوں ہے ختم ہو نہ پاے
مٹ نہ سکے گی چاہے ہم مل نہ پاۓ
ادھوری رہی میں، ادھورا تو رہا
کیا وجہ ہے جو تو مجھ سے اب نہیں ملتا
کیا وجہ ہے جو تو مجھ سے اب نہیں ملتا
بارش میں آنسووں کا پتا نہیں چلتا
بارش میں آنسووں کا پتا نہیں چلتا
ConversionConversion EmoticonEmoticon