TUMHARI YAAD AYEE HAI SONG CREDIT INFO
Singer: Goldie Sohel, Palak Muchhal
Lyricist: Amjad-Nadeem
Music: Amjad-Nadeem-Aamir
Music Label: Zee Music Company
Hindi Song Tumhari Yaad Ayee Hai Lyrics In Urdu
کیوں لئے تڑپ رہا ہے یہ دل میرا
کیوں سارا جہاں خفا لگے
چھوٹا جو ساتھ تیرا
او میرے رانجھانا
سن لے نہ داستان
دور مجھ سے جاؤ نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آؤ نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آو نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آو نہ
عرش سے زمین پے
ہر زرےذرے پے
راہ عشق پی چل کے
تجھ کو ہی مانگوں
عرش سے زمین پے
ہر زرےذرے پے
راہ عشق پی چل کے
تجھ کو ہی مانگوں
محفوظ رکھ لوں تجھ کو دل میں چھپا کہ
حفاظت کروں گی تیری خود کو مٹا کہ
او میرے رانجھانا
سن لے نہ داستان
دور یوں مجھ سے جاؤ نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آؤ نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آو نہ
تمہاری یاد آئ ہے
نظروں کے سامنے کبھی تو آو نہ
ConversionConversion EmoticonEmoticon