Tu Bhi Royega Song Lyrics In Urdu



TU BHI ROYEGA SONG Credit INFO
Singer: Jyotica Tangri
Lyricist: Kumaar
Music Label: Zee Music Company

Tu Bhi Royega Song Lyrics In Urdu


میں نے عشق کیا تجھے سوہنیا 
تو نے دی ہے جدائی وے 
میں نے دی ہے تجھے دنیا وے 
تو نے دی ہے تنہائی وے 

تو نے درد دیے ہیں اتنے 
امبر پی ستارے جتنے 
جاگ جاگ کے راتوں میں 
میری طرح آنکھوں میں 
ماہی آنسوؤں کے دھاگے تو پروے گا 

تو بھی روے گا ماہی تو بھی روےگا 
میری طرح تو بھی اک دن کھوے گا 

تو بھی روے گا ماہی تو بھی روےگا 
میری طرح تو بھی اک دن کھوے گا 

تو نے  چھوڑ دیا یوں تنہا 
جیسے وقت سے بچھڑا لمحہ 
ماہی وے ماہی وے ماہی وے 

خود گرزی ایک چلی نہ میری مرضی 
ماہی وے ماہی وے ماہی وے 

میں ہو کے رہی بس تیری 
تو نے قدر نہیں کی میری 
جاگ جاگ کے راتوں میں 
تیری طرح آنکھوں میں 
ماہی آنسووں کے دھاگے تو پروے گا 

تو بھی روے گا ماہی تو بھی رویے گا 
میری طرح تو بھی ایک دن کسی کو کھوے گا 
تو بھی رویے گا ماہی تو بھی رویے گا 
میری طرح تو بھی ایک دن کسی کو کھوے گا 

تیرے باجوں کملی ہوئی میری قدر نہ کردہ کوئی 
جند میری کملی ہوئی تیرے بعد روح تک روئی 



Previous
Next Post »
Thanks for your comment