TERA BAN JAUNGA SONG CREDIT INFO
Movie: Kabir Singh
Singer: Akhil Sachdeva , Tulsi Kumar
Music: Akhil Sachdev
Kabir Sing Song Tera Ban Jaunga Lyrics In Urdu
میری راہیں تیرے تک ہے
تجھ پی ہی تو میرا حق ہے
عشق میرا تو بیشک ہے
تجھ پی ہی تو میرا حق ہے
ساتھ چھوڑوں گا نہ تھا پیچھے آؤں گا
چھین لونگا یا خدا سے مانگ لاؤنگا
تیرے نال تقدیرا لکھواؤں گا میں
میں تیرا بن جاؤنگا
میں تیرا بن جاؤنگا
سونح تیری میں قسم یہی کھاؤںگا
کیتے وعدے نوں میں نبھاؤں گا
تجھے ہر واری اپنا بناونگا
میں تیرا بن جاؤں گا
میں تیرا بن جاؤں گا
لکھاں تو جدا میں ہوئی تیری خاطر
تو ہی منزل دل تیرا مسافر
لکھاں تو جدا میں ہوئی تیری خاطر
تو ہی منزل دل تیرا مسافر
رب تو بھلا بیٹھا تیرے کر کے
میں ہو گیا کافر
تیرے لئے میں جہاں سے ٹکراؤں گا
سب کچھ کھو کے تجھ کو ہی پاؤنگا
دل بن کے میں دل دھڑکاؤں گا
میں تیرا بن جاؤں گا
میں تیرا بن جاؤں گا
سونح تیری میں قسم یہی کھاؤںگا
کیتے وعدے نوں میں نبھاؤں گا
تجھے ہر واری اپنا بناونگا
میں تیرا بن جاؤں گا
میں تیرا بن جاؤں گا
میری راہیں تیرے تک ہے
تجھ پی ہی تو میرا حق ہے
عشق میرا تو بیشک ہے
تجھ پی ہی تو میرا حق ہے
ConversionConversion EmoticonEmoticon